11 دسمبر، 2017، 7:25 PM

صدر پوتین کی مصری صدر سے ملاقات

صدر پوتین کی مصری صدر سے ملاقات

روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے قاہرہ میں مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الیوم السابع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے قاہرہ میں مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی سے ملاقات اور گفتگو کی۔ روسی صدر نے اس ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان سیاسی ، اقتصادی ، تجارتی اور انرجی کے شعبوں میں تعلقات کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

News ID 1877283

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha